سیالکوٹ :سکول کے باہر سیوریج نالے سے کوبرا سانپ نکل آیا

سیالکوٹ :سکول کے باہر سیوریج  نالے سے کوبرا سانپ نکل آیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گورنمنٹ سکول لکھن پور کے باہر سیوریج نالے سے خطرناک کوبر ا سانپ نکل آیا۔ بچوں سمیت علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ، والدین اور اہل علاقہ میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

گورنمنٹ سکول لکھن پور کے باہر سیوریج نالے سے خطرناک کوبر ا سانپ نکل آیا۔ بچوں سمیت علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ، والدین اور اہل علاقہ میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...