تتلے عالی:مین ہولز کے ڈھکن چوری ، ایک ہفتے میں تیسرا واقعہ

تتلے عالی:مین ہولز کے ڈھکن  چوری ، ایک ہفتے میں تیسرا واقعہ

تتلے عالی(نامہ نگار )گٹروں کے ڈھکن ایک ہفتہ میں تیسری بار غائب ہو گئے ۔

انتظامیہ تتلے عالی کامونکے روڈ پر ڈھکن غائب ہونے پرنئے ڈھکن رکھتی ہے لیکن صبح غائب ہوتے ہیں ایک ہفتہ میں تیسری مرتبہ مین ہول کے ڈھکن غائب ہوئے ہیں لیکن ملزموں کا پتہ نہیں چل رہا ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ نشہ باز رات کو ڈھکن چوری کرکے فروخت کر دیتے ہیں ۔انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے مقامی کباڑیوں کی دکانوں کو چیک کیا جائے خریداری کے مرتکب کباڑیوں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...