کامونکے :ماجد بھٹی تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

کامونکے :ماجد بھٹی تحصیل بار  ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

کامونکے (نامہ نگار )تحصیل بار کلرک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سردار گروپ کے ماجد بھٹی 56ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے جبکہ مدمقابل امیدوار علی رضا 54ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

 جنرل سیکرٹری کی نشست پر58ووٹ حاصل کرکے ملک شمشاد کامیاب ہوگئے جبکہ مدمقابل امیدوار ایلڈر پرویز 56ووٹ حاصل کرسکے ۔علاوہ ازیں کلرک ایسوسی ایشن کے 124ووٹ رجسٹرڈ ہیں جن میں سے 120ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...