حافظ آباد :ڈمپر اور گدھا گاڑی میں تصادم ، 2افراد زخمی

حافظ آباد :ڈمپر اور گدھا گاڑی  میں تصادم ، 2افراد زخمی

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )گوجرانوالہ روڈ پر مکہ سی این جی کے قریب ڈمپر اور گدھا گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں2افراد زخمی ہو گئے ۔

 ریسکیو 1122کی ایمرجنسی ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ بعد ازاں زخمیوں کو مزید طبی علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں کی شناخت 39سالہ مظہر ساکن ساگر روڈ حافظ آباد اور 38سالہ امتیاز ساکن سرگودھا کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...