سوہدرہ اور تلواڑہ کے عوام اس مرتبہ ترقی کو ووٹ دیں گے :مہر عمر شہزاد
سوہدرہ(نمائندہ دنیا )رہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مہر عمر شہزاد آف تلواڑہ نے کہا ہے کہ سوہدرہ اور تلواڑہ کے عوام اس مرتبہ ترقی کو ووٹ دینگے ،بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین اس وقت علاقہ کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے سوہدرہ اور تلواڑہ کیلئے ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر کام مکمل کر ایا۔
مخالفین کے پاس عوام کو دکھانے کو کچھ بھی نہیں حالانکہ سوہدرہ کے عوام نے ا نہیں ماضی میں ووٹ دے کر عزت سے نوازا لیکن انکی نااہلی کی وجہ سے اس دفعہ ان کے امیدواران کی ضمانتیں ضبط ہونگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments