منڈیکی گورائیہ :ٹوکے کے وار سے خاتون شدید زخمی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ٹوکے کا وار کرکے خاتون کو شدیدزخمی کر دیا ۔
پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ سول چوک ڈسکہ میں جھگڑا ہورہاہے پولیس موقع پر پہنچی تو ملزم عبدالعریز گجر نے ٹوکے کا وار کرکے شمیم اختر کو شدیدزخمی کردیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments