ڈسکہ :شادی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی

ڈسکہ :شادی کا جھانسہ  دیکر خاتون سے زیادتی

منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگار )ڈسکہ میں نکاح کا جھانسہ دیکر ملزم کی 15سال تک خاتون کیساتھ زیادتی، خاتون دو بچوں کی ماں بن گئی۔

 پولیس کے مطابق نور پور گلستان کالونی کالج روڈ ڈسکہ کی (ع)نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ سلائی کا کام کرتی ہے ، شہزاد احمد اس کو ورغلاتا رہا اور کہتا رہا کہ نکاح کرنا ہے اور زیادتی کرتا رہا ، ملزم کے پاس خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو بھی موجودتھیں ،پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...