ریاست علی ساہی پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن اسلام آباد کے صدر منتخب
ڈسکہ (نمائندہ دنیا )ڈسکہ سے تعلق رکھنے والے معروف ویٹ لفٹر ریاست علی ساہی پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن اسلام آباد کے صدر منتخب ہو گئے ۔
حال ہی میں ایشین ماسٹرز اور ورلڈ ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2026 میں دو گولڈ میڈل جیتنے والے ریاست علی ساہی کی اہم عہدے پر تقرری کو ڈسکہ کیلئے اعزاز قرار دیا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments