ڈسکہ :گھر سے ہوٹل پر روٹیاں لینے جانیوالا نوجوان لاپتہ

ڈسکہ :گھر سے ہوٹل پر روٹیاں  لینے جانیوالا نوجوان لاپتہ

ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )گھر سے روٹیاں لینے گیا نوجوان لاپتہ ہو گیا ۔علی ٹاؤن میں روما ن کا 15سالہ بیٹا ارحم ہوٹل پر روٹیاں لینے گیا مگر تاحال واپس نہیں آیا ،

تلاش کے باوجود پتہ نہ چلا ۔ والد کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...