مسیحی مذہبی رہنماؤں کی ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات
گجرات (سٹی رپورٹر) چیئرمین پاسٹر نعیم شہزاد کی قیادت میں مسیحی مذہبی رہنماؤں کے وفد نے ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
وفد میں پاسٹر سیموئل گل، پاسٹر ناصر رفیق، پاسٹر شوکت جان، پاسٹر عدیل یوسف اور پاسٹر وکٹر جلال شامل تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments