ضمنی الیکشن:پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں کا ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
راہوالی (نمائندہ دنیا) پیپلز پارٹی منڈیالہ وڑائچ کے سینئر رہنماؤں صدر ملک محمود احمد ایڈووکیٹ، ملک محمد اکبر، ملک محمد رمضان۔۔۔
ملک محمد نوید اور ملک محمد امجد نے اپنی برادری اور دیگر ساتھی کارکنوں سمیت این اے 77 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments