گھر میں گھس کر ماں بیٹیوں پر تشدد کرنے ،سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر 2ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
ڈسکہ(نامہ نگار) گھر میں گھس کر ماں بیٹیوں پر تشدد کرنے ،سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
تھانہ صدر کے علاقہ آدمکے چیمہ کے محمد صدیق کی بیوی غلا زہرہ اور دو بیٹیاں بسمہ اور نبیحہ گھر پر موجود تھیں کہ اوباش مسلح ملزمان قاسم ،شاہزیب گھر میں داخل ہو ئے اور تینوں ماں بیٹی کو گالی گلوچ کی تشد د کر کے مضروب کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments