کھاد، موٹر سائیکل، موبائل فون ودیگر سامان چوری

کھاد، موٹر سائیکل، موبائل فون  ودیگر سامان چوری

ڈسکہ(نامہ نگار )3 مختلف وارداتوں میں کھاد، موٹر سائیکل، موبائل فون ودیگر سامان چوری۔

جنڈوساہی میں شبیر احمد کے ڈیرہ سے مبینہ طور پر ملازمان محمد وسیم، محمد شہریارنے 22بوری کھاد، 20رتوڑے بیج گندم وغیرہ چوری کر لئے ،چونگی نمبر 8چپلی کباب شاپ کے سامنے سے غلام مصطفی ملک کی موٹر سائیکل چوری، گوجرہ میں عباس احمد کا چارجر پر لگا موبائل فون چوری۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...