بجلی چوری کرنے پر دوملزمان کیخلا ف مقدمہ درج
موترہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے پر دوملزمان کیخلا ف مقدمہ درج ایس ڈی اوواپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ موترہ کے علاقہ تڑگا اور تلواڑہ راجپوتاں میں چھاپہ ماراتو ملزمان فاروق اورطارق سرعام بجلی چوری کررہے تھے جنہیں ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
بجلی چوری کرنے پر دوملزمان کیخلا ف مقدمہ درج ایس ڈی اوواپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ موترہ کے علاقہ تڑگا اور تلواڑہ راجپوتاں میں چھاپہ ماراتو ملزمان فاروق اورطارق سرعام بجلی چوری کررہے تھے جنہیں ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments