منشیات فروش ڈیلر گرفتار 1کلو420گرام چرس برآمد

منشیات فروش ڈیلر گرفتار  1کلو420گرام چرس برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار)موترہ پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی منشیات فروش ڈیلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1کلو420گرام چرس برآمد کر لی منشیات فروش ڈیلر توصیف عباس کوپولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی موضع آڈھا کے قریب ملزم کو روک کر اس کے قبضہ سے 1کلو420گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

موترہ پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی منشیات فروش ڈیلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1کلو420گرام چرس برآمد کر لی منشیات فروش ڈیلر توصیف عباس کوپولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی موضع آڈھا کے قریب ملزم کو روک کر اس کے قبضہ سے 1کلو420گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...