ڈسکہ :گھر سے سبزی لینے جانے والا نوجوان لاپتہ

ڈسکہ :گھر سے سبزی لینے  جانے والا نوجوان لاپتہ

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )گھر سے سبزی لینے گیا نوجوان لاپتہ ہو گیا ۔

ترگا میں لیاقت علی کا بیٹا 26سالہ رضوان گزشتہ روز گھر سے سبزی لینے کیلئے گیا مگر واپس نہ آیا کافی تلاش کے باوجود نہ ملا شبہ ہے کہ نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...