سردار عبدالرزاق جماعت اسلامی گوجرانوالہ کے نائب امیر مقرر

 سردار عبدالرزاق جماعت اسلامی  گوجرانوالہ کے نائب امیر مقرر

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )جماعت اسلامی کے دیرینہ رہنما سردار عبدالرزاق خاں کو جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ کا نائب امیر مقرر کر دیا گیا ۔

وہ 1990 سے جماعت اسلامی سے وابستہ ہیں وہ مسلسل 6 سال سے زونل امیر جماعت اسلامی نوشہرہ ورکاں کے فرائض انجام دے رہے ہیں انہوں نے 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 81سے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا جبکہ وہ شباب ملی ضلع گوجرانوالہ کے بھی رہ چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...