حافظ آباد :ناقص انتظامات پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کا ملازم معطل

حافظ آباد :ناقص انتظامات پر  ڈی ایچ کیو ہسپتال کا ملازم معطل

حافظ آباد (نمائندہ دنیا)چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کے معاون خصوصی اور پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ کے سربراہ شعیب مرزا نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کا دورہ کیا۔

ناقص انتظامات اور مریضوں کو خوار کرنے پرملازم ثاقب جمال، ریڈیوگرافر، کو ملازمت سے معطل کرنے کا حکم دیا، جبکہ ہسپتال کے سامنے پارکنگ سٹینڈ پر پارکنگ فیس وصول کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے وہاں موجود نوجوان کو گرفتار کروا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...