یکم جولائی سے بجلی بلوں کی ڈاکخانوں کے ذریعے ادائیگی بند کی جار ہی ، آ ئیسکو

  یکم جولائی سے بجلی بلوں کی ڈاکخانوں  کے ذریعے ادائیگی بند کی جار ہی ، آ ئیسکو

اسلام آباد ( دنیا رپورٹ ) چیف انجینئرکسٹمر سروسز آئیسکو غلام سرور کے مطابق یکم جولائی 2025سے ڈاکخانوں کے ذریعے بجلی بلوں کی وصولی بند کی جا رہی ہے۔۔

 ، اس فیصلے کا مقصد بجلی بلوں کی بروقت ڈیجیٹل ادائیگی اور صارفین کو بجلی بلوں کی ادائیگی میں آنے والی مشکلات کا سدباب ہے ۔ صارفین تمام بینکوں، مائیکرو فنانس اداروں، موبائل ایپلیکیشنز، ایزی پیسہ، جاز کیش اور دیگر ڈیجیٹل ذرائع سے بجلی بلوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...