نوشہرہ،دوسو روپے نہ دینے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد زخمی

نوشہرہ،دوسو روپے نہ دینے  پر بیٹے کی فائرنگ سے والد زخمی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) رسالپور شیرین کوٹھے میں ناخلف بیٹے نے دو سو روپے نہ دینے پر والد پر فائرنگ کردی۔۔۔

 جس سے بخت زمین زخمی جبکہ بیٹا عاصم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ زخمی کو تشویش ناک حالت میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ منتقل کرکے تھانہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں