طالبات کا اعزاز

 طالبات کا اعزاز

راولپنڈی (دنیا رپورٹ ) سلور آکس کالج آف لیڈر شپ سول لائن کیمپس راولپنڈی کی ہونہار طالبہ نور فاطمہ نے فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے ایف ایس سی پری میڈیکل سیکنڈ ائیر کے سالانہ امتحانات میں ۔۔۔

 964نمبر لیکر 87.7%نمبروں کے ساتھ فرسٹ ڈویژن میں شاندار کامیابی حاصل کی،وہ مستقبل میں ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتی ہیں، آرمی پبلک سکول اینڈ کالج ویسٹریج کی ہونہار طالبہ آئمہ عمران ولد عمران شہزاد نے ایف ایس سی فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات میں 523نمبر حاصل کر کے کالج میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...