کھیوڑہ پنڈدادنخان روڈ پر تصادم ،نوجوان جاں بحق
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)کھیوڑہ پنڈدادنخان روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق۔۔
جبکہ دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے ۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عمار آصف کے نام سے ہوئی ہے ، دونوں زخمی نوجوانوں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments