مندرہ، ٹریفک حادثہ میں 18سالہ نوجوان جاں بحق
دولتالہ (نمائندہ دنیا) مندرہ بس سٹاپ پر جلیاری بھائی خان کا رہائشی 18سالہ وسیع حیدر طالب علم کو بس میں سوار ہونے کیلئے روک رہا تھا۔۔
کہ اسی دوران ایک موٹر سائیکل سے ٹکر لگنے کے باعث وہ سڑک پر گر گیا اور بدقسمتی سے بس کے ٹائر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد بھی زخمی ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments