مری، واسا کی کارروائی، ہوٹل کے غیر قانونی کنکشن پکڑے گئے
مری (نمائندہ دنیا) واسا کی کارروائی کے دوران ہال روڈ پر ایک ہوٹل کے دو مبینہ غیر قانونی واٹر کنکشنز کی نشاندہی کی گئی۔
واسا حکام کے مطابق معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ محکمانہ قواعد و ضوابط کے تحت ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments