صوبائی وزیر مواصلات صہیب بھرتھ کا پنڈدادنخان کا دورہ ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) صوبائی وزیر مواصلات پنجاب صہیب احمد بھرتھ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے متوقع دورہ تحصیل پنڈ دادن خان کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں پنڈ دادن خان کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں، بالخصوص بیوٹیفکیشن بازار کا تفصیلی وزٹ کیا اور متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments