روات میں کسانوں کی رہنمائی اور گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے خصوصی آگاہی مہم

روات میں کسانوں کی رہنمائی اور گندم کی  پیداوار میں اضافے کیلئے خصوصی آگاہی مہم

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی اور ڈائریکٹوریٹ آف ایگریکلچر ایکسٹینشن کے اشتراک سے گاؤں پیال، روات میں کسانوں کی رہنمائی اور گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

 مہم کا مقصد کسانوں کو جدید زرعی طریقوں، جدید ٹیکنالوجی اور بہتر پیداواری حکمت عملیوں سے آگاہ کرنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...