آئی بی سی سی ،جدید ڈیجیٹل قطار مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح

آئی بی سی سی ،جدید ڈیجیٹل  قطار مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن نے عوامی سہولت، شفافیت اور ڈیجیٹل اصلاحات کی جانب ایک اور۔۔

 اہم پیش رفت کرتے ہوئے جدید ڈیجیٹل قطار مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔نئے نظام کا افتتاح وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے ایڈیشنل سیکرٹری حسن ثقلین نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح کے ہمراہ آئی بی سی سی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کیا۔وفاقی سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب کی خصوصی ہدایات پر متعارف کرایا گیا ۔یہ جدید نظام آئی بی سی سی کے تمام چھ مراکز میں عوامی خدمات کو مزید آسان، تیز رفتار اور شفاف بنائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...