جہلم ،واپڈا ملازم کی لاش کھیتو ں سے برآمد

جہلم ،واپڈا ملازم کی  لاش کھیتو ں سے برآمد

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)جہلم تھانہ منگلا کی حدود میں قتل کی واردات ، کاشف محمود سکنہ چھمالہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

مقتول کی لاش گاؤں ہرل کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی، مقتول واپڈا کا ملازم تھا ۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1121 جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مقتول کی لاش آر ایچ سی دینہ منتقل کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...