قتل کے مقدمہ میں دو مجرمان کو سزائے موت، جرمانہ کی سزا
راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر دو مجرمان عمر اور تیمور کو سزائے موت اور 10،10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی ہے ۔راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق مجرمان نے سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل کیا تھا جس کا مقدمہ ستمبر 2024 میں تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا۔
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر دو مجرمان عمر اور تیمور کو سزائے موت اور 10،10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی ہے ۔راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق مجرمان نے سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل کیا تھا جس کا مقدمہ ستمبر 2024 میں تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments