ڈاکٹر شہریار منظور قائم مقام وائس چانسلر نیشنل سکلزیونیورسٹی تعینات

ڈاکٹر شہریار منظور قائم مقام وائس  چانسلر نیشنل سکلزیونیورسٹی تعینات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل سکلز یونیورسٹی گزشتہ تین سال سے مستقل وائس چانسلر سے محروم، ڈاکٹر شہریار منظور کو۔۔۔

 قائم مقام وائس چانسلر تعینات کردیا گیا،صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹر شہریار منظور نیشنل سکلزیونیورسٹی کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...