معروف شاعر علی گل سانگی انتقال کرگئے

معروف شاعر علی گل سانگی انتقال کرگئے

سندھ کے معروف شاعر اور لاڑکانہ پریس کلب کے سابق صدر علی گل سانگی مختصر علالت

لاڑکانہ ( نمائندہ دنیا ) کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے ،مرحوم کی عمر62برس تھی، ان کوآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، نمازجنازہ اور تدفین میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی اور قوم پرست شخصیات ، علاقہ مکینوں اور صحافیوں نے شرکت کی ،مرحوم حال ہی میں بھارت سے جگر کی پیوند کاری کے بعد واپس آئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں