علامہ ضیاء الرحمن بڑی علمی شخصیت تھے

علامہ ضیاء الرحمن بڑی علمی شخصیت تھے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اہل سنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ علامہ ضیاء الرحمن فاروقی کا شمار پاکستان کی بڑی علمی مذہبی شخصیت میں ہوتا ہے ، آپ کو 18 سال قبل 18 جنوری 1997ء کو لاہور سیشن کورٹ کے باہر بم دھماکے میں دہشت گردی کا نشانہ بنا کر شہید کردیا گیا تھا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اہل سنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ علامہ ضیاء الرحمن فاروقی کا شمار پاکستان کی بڑی علمی مذہبی شخصیت میں ہوتا ہے ، آپ کو 18 سال قبل 18 جنوری 1997ء کو لاہور سیشن کورٹ کے باہر بم دھماکے میں دہشت گردی کا نشانہ بنا کر شہید کردیا گیا تھا۔ یہ بات انہوں نے کراچی ڈویژن شوریٰ کے اجلاس میں ذمہ داروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں یوم شہادت علامہ ضیاء الرحمٰن فاروقی کی مناسبت سے تمام ذمہ داروں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں