سعدیہ راشد کے شوہر انتقال کر گئے

سعدیہ راشد کے شوہر انتقال کر گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہمدرد پاکستان کے بانی شہید حکیم محمد سعید کے داماد اور سعدیہ راشد کے شوہر بیرسٹر راشد منیر احمد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 78 سال تھی۔

 مرحوم کی نماز جنازہ مسجد طیب نیو ایم اے جناح روڈ، فاطمہ جناح کالونی، جمشید کوارٹرز نزد پیپلز سیکریٹریٹ چورنگی میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔ مرحوم کو ڈی ایچ اے فیز ون کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...