گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

گھر میں فائرنگ سے  ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر کالونی ربانی محلے کے قریب گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق شخص کی شناخت 52 سالہ ابراہیم ولد فتح خان کے نام سے ہوئی۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم نے گھر کے اندر داخل ہوکر مقتول پر فائرنگ کرکے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...