کنڈیارو:روہڑی کینال، ریگولیٹر سہڑا مائنر سے سرکٹی لاش برآمد

کنڈیارو:روہڑی کینال، ریگولیٹر سہڑا مائنر سے سرکٹی لاش برآمد

کنڈیارو (نمائندہ دنیا)روہڑی کینال ریگولیٹر سے نکلنے والی سہڑا مائنر کے دروازوں سے ایک نامعلوم شخص کی سر کٹی لاش ملی ہے ۔ اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو پانی سے نکلوا کر اسپتال منتقل کر دیا، جہاں شناخت کا عمل جاری تھا، پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

روہڑی کینال ریگولیٹر سے نکلنے والی سہڑا مائنر کے دروازوں سے ایک نامعلوم شخص کی سر کٹی لاش ملی ہے ۔ اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو پانی سے نکلوا کر اسپتال منتقل کر دیا، جہاں شناخت کا عمل جاری تھا، پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...