غلام قطب الدین فریدی سپرد خاک

 غلام قطب الدین فریدی سپرد خاک

لاہور(سیاسی نمائندہ)نیشنل مشائخ کونسل کے سربراہ اور ممتاز روحانی پیشوا خواجہ غلام قطب الدین فریدی طویل علالت کے بعد لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

نیشنل مشائخ کونسل کے سربراہ اور ممتاز روحانی پیشوا خواجہ غلام قطب الدین فریدی طویل علالت کے بعد لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ نمازِ جنازہ گڑھی اختیار خان ضلع رحیم یار خان میں ادا کی گئی،سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔انہیں سپردخاک کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...