اولڈ ایج ہوم کے رہائشیوں پر ہتھوڑے سے حملہ، 3 افراد زخمی

اولڈ ایج ہوم کے رہائشیوں پر  ہتھوڑے سے حملہ، 3 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علاقے میں اولڈ ایج ہوم کے رہائشیوں پر ہتھوڑے سے حملہ سے 3 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے دیگر رہائش پذیر افراد پر ہتھوڑے سے حملہ کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...