خاوند کی عدم موجودگی میں خاتون سے رشتے دار کی زیادتی

خاوند کی عدم موجودگی میں خاتون سے رشتے دار کی زیادتی

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ کے علاقے میں خاوند کی غیر موجودگی خاتون سے قریبی رشتے دار کی زیادتی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق شادباغ کے علاقے میں اشفاق نامی شخص نے اپنے رشتہ دار خاتون کے گھر جا کر ان کے بچوں کو ورغلا کر باہر بھیج دیا اور زبردستی گھر میں موجود اکیلی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا ، شاد باغ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ملزم اشفاق کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...