ملتان ایئر پورٹ، مسافر سے میڈیسن ،میک اپ سامان برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر) بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے ایئر پورٹ پر کسٹم سٹاف نے میڈیسن اور کاسمیٹیکس کا سامان برآمد کرلیا۔
ریاض سے پی آئی اے کی پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم سٹاف نے راجن پور کے رہائشی انصر عباس کے سفری بیگ سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں میڈیسن اور کاسمیٹیکس کا سامان برآمد کرلیا کسٹم سٹاف نے مسافر سے برآمد ہونے والا سامان ضبط کرکے کاغذی کارروائی کے بعد گھر روانہ کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments