ملزم نے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کردیا
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج ۔۔۔
چہلیک پولیس کو طاہر اسلم نے بتایا کہ ملزم نے گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments