جلالپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نو جوان قتل

جلالپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نو جوان قتل

جلالپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نو جوان قتلڈی پی او میانوالی کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے پولیس کو ہدایت

میانوالی (نامہ نگار)نواحی علاقے کوٹ چاندنہ کا رہائشی جلالپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہو گیا۔ مقتول کی شناخت آصف ارائیں کے نام سے ہوئی ہے ۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاش قریبی ہسپتال منتقل کر دی۔پولیس تھانہ کالاباغ نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ دریں اثنا ڈی پی او میانوالی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...