غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،4ملزم گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے  خلاف کریک ڈائون ،4ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف لکسیاں پولیس کا کریک ڈاؤن، 4ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔

 بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش عطاء اﷲ عرف بگو سے 1کلو 350 گرام اور ناصر سے 1کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ سرگودھا: ملزم احسن اور انجش کے قبضے سے 2 پسٹل30 بور برآمدہوا ،مزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید کاروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...