غیر قانونی اسلحہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ کڑانہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم ارشاد کو گرفتار کرکے رائفل 444 برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
تھانہ کڑانہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم ارشاد کو گرفتار کرکے رائفل 444 برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments