غیر قانونی اسلحہ پرگرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے ملزم گرفتار کر لیا، تھانہ جھال چکیاں کے علاقے میں ایک ملزم جس کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی کے قبضہ سے پسٹل برآمد کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس نے غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے ملزم گرفتار کر لیا، تھانہ جھال چکیاں کے علاقے میں ایک ملزم جس کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی کے قبضہ سے پسٹل برآمد کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments