کلورکوٹ سمیت گردونواح میں بارش موسم ٹھنڈا ہو گیا
کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)کلورکوٹ سمیت گردونواح میں رات کیوقت بارش موسم ٹھنڈا ہو گیا سردی بڑھنے لگی۔ا
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کلورکوٹ شہر سمیت گردونواح کے دیہی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ماہرین زراعت کے مطابق حالیہ بارش سے گندم بارانی چنا کی پیداوار پر بہترین اثرات مرتب ہوں گے اور پیداوار میں اضافہ ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments