لاہور:2افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
شاہ فیصل کالونی میں 36 سالہ عمیر ،کماہاں میں 34سالہ اکرام کی خودکشی
لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مختلف واقعات میں دو افراد نے خودکشی کر لی ، گلبرگ کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں 36 سالہ عمیر نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی، نشتر کالونی کے علاقے کماہاں گاؤں میں 34 سالہ اکرام نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر جان دے دی،پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments