ٹریفک حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
ایدھی ترجمان کے مطابق سبزہ زار کے علاقے ڈبن پورہ کے قریب 60 سالہ بزرگ شہری حرکت قلب بند ہونے کے باعث دم توڑ گیا، جس کی شناخت ہدایت اللہ کے نام سے ہوئی۔داتا دربار کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 61 سالہ خاتون ساجدہ اقبال شدید زخمی ہو گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments