کاہنہ : 22 سالہ لڑکی کی پنکھے سے جھول کر خودکشی

کاہنہ : 22 سالہ لڑکی کی  پنکھے سے جھول کر خودکشی

کاہنہ (نمائندہ دنیا) سٹیٹ لائف سوسائٹی میں 22 سالہ لڑکی نے پنکھے سے جھول کر خودکشی کرلی۔

واقعات کے مطابق 462-F سٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی کماہاں میں 22 سالہ زینب نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گھر میں پنکھے سے پھندا لے کر خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ نشتر کالونی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...