گنڈا سنگھ میں فائرنگ، تاجر زخمی

 گنڈا سنگھ میں فائرنگ، تاجر زخمی

قصور (نمائندہ دنیا) گنڈا سنگھ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تاجر مہر صدیق شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان نے مہر صدیق پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ان کی دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں۔ زخمی تاجر کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیے جانے کی اطلاع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...