نواب ٹائون:موٹر سائیکل سوار تیزرفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق

 نواب ٹائون:موٹر سائیکل سوار تیزرفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ نواب ٹائون کی حدود میں موٹر سائیکل سوار تیز رفتار کار کی ٹکرسے جاں بحق ہو گیا۔کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔

نوجوان کی شناخت طلحہ کے نام سے ہوئی ۔پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیجزکی مدد سے گاڑی اور ڈرائیور کی شناخت کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...